|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
معیارکو یقینی بنانے کا عمل
غلطیوں کو دور کرنے ، اور یکساں معیار کو قائم رکھنے کے لئے ، ہم نے معیار کی جانچ پڑتال کا ایک سخت نظام قائم کررکھا ہے ۔ہر کام کو صارف کے پاس بھجوانے سے پہلے کئی بار چیک کیا جاتا ہے اور ہمارے سبھی مترجمین کے کام کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے اور انہیں فیڈ بیک دیا جاتا ہے ۔انڈس ٹرانسلیشن میں ہمارا یقین ہے کہ کسی بھی چیز کو محض اتفاق پر نہیں چھوڑ دیا جانا چاہئے۔ ہمارا اصرار ہے کہ ہر مرحلے پر درستگی ، پیشہ ورانہ مہارت اور خدمت کا صرف اعلیٰ ترین معیار ہی قابلِ قبول ہے۔
|
|
|
|
|
انڈس ٹرانسلیشن سروسز © 2009 ، جملہ حقوق محفوظ ہیں
|
 |
 |
سائٹ ڈیزائن اور تیار کرنے والے جے بی سافٹ ٹیک ڈاٹ کام JB Softech.com |
|
|