Home  
عربی  بنگالی  انگریزی  ہندی  پنجابی  ہسپانوی  اردو 

پروف ریڈنگ

    غلطی انسانی فطرت ہے اور آپ کی بہترین کوششوں کے باوجود غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ یہ ٹائپنگ کی سادہ غلطیاں بھی ہو سکتی ہیں، اوقاف و اعراب کی بھی ، املا اور گرامر کی بھی یا پھر تسلسل اور آپ کی اپنی صنعت سے متعلق مخصوص انداز بیان کے مسائل بھی ہوسکتے ہیں۔ انڈس ٹرانسلیشن سروسز مکمل پروف ریڈنگ کی خدمات پیش کرتا ہے، خود اپنے تراجم کے لئے اور کسی بھی ایسے مسودے کے لئے بھی جسے آپ ایک بار پھر کسی ماہر کی نظر سے گزارناچاہتے ہوں۔

    اپنے مسودات کو اشاعت کے لئے بھیجنے سے پہلے ان کی پرودف ریڈنگ ہم سے کرائیں ۔ یہ یقیناً بہتر ہے کہ ایک ماہر پروف ریڈر کی خدمات حاصل کی جائیں۔ پروف ریڈر آپ کے کام کا تازہ ذہن اور انگریزی زبان کی غیر جانبدار انہ معلومات کے ساتھ جائزہ لیتا ہے ۔ اس میں یقیناً آپ کے کام کی گرامر کے درست ہونے کی پوری ضمانت ہوتی ہے ۔

انڈس ٹرانسلیشن سروسز © 2009 ، جملہ حقوق محفوظ ہیں
سائٹ ڈیزائن اور تیار کرنے والے جے بی سافٹ ٹیک ڈاٹ کام JB Softech.com