Home  
عربی  بنگالی  انگریزی  ہندی  پنجابی  ہسپانوی  اردو 

پراجیکٹ منیجمنٹ

    شائد آپ کے پاس ایک بہترین خیال موجود ہو، اس کے لئے تمام ضروری وسائل بھی ہوں اور منصوبہ بھی۔ لیکن یہ تمام چیزیں بے معنی ہو سکتی ہیں اگر آپ کے پاس پراجیکٹ منیجمنٹ کا ضروری تجربہ نہیں ہے جس سے آپ اپنے تصور کو حقیقت کی شکل دےسکیں ۔ انڈس ٹرانسلیشن سروسزکے پاس پراجیکٹ منیجمنٹ کا وسیع تجربہ موجود ہے جس سے دستیاب وسائل کی منصوبہ بندی، ترتیب اور نظم و نسق کیا جاسکتا ہے جو آپ کو اپنے اعلیٰ تصور کو حقیقت کی شکل دینے میں مددکر سکتا ہے

انڈس ٹرانسلیشن سروسز © 2009 ، جملہ حقوق محفوظ ہیں
سائٹ ڈیزائن اور تیار کرنے والے جے بی سافٹ ٹیک ڈاٹ کام JB Softech.com