Home  
عربی  بنگالی  انگریزی  ہندی  پنجابی  ہسپانوی  اردو 

ہماری خصوصی مہارت

    انڈس ٹرانسلیشن سروسز سبھی زبانوں کے لئے خدمات فراہم کرتی ہے لیکن ہماری خصوصی مہارت بر صغیر ہندوستان، مشرق وسطیٰ اور جنوب مشرقی ایشیا کی زبانوں میں ہے ۔ ہم صرف بہترین مترجمین سے کام لیتے ہیں جن کی زبان اور موضوع پر مہارت تسلیم شدہ ہو ۔ یہ اور اس کے ساتھ ساتھ ہماری ترجمے کی صنعت سے سالہاسال کی وابستگی ، اعلیٰ کسٹمر سروس ، اور اپنے کام کی لگن ہی وہ چیزیں ہیں جو انڈس ٹرانسلیشن کو سائنس اور آرٹ کے اس باریک توازن تک رسائی دیتی ہیں۔

انڈس ٹرانسلیشن سروسز © 2009 ، جملہ حقوق محفوظ ہیں
سائٹ ڈیزائن اور تیار کرنے والے جے بی سافٹ ٹیک ڈاٹ کام JB Softech.com