|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
زبان کے امتحانات (لینگوج ٹیسٹنگ)
کیا آپ ایک نئی زبان سیکھ رہے ہیں؟ کیا آپ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی اصل صلاحیتیں آپ کی مفروضہ صلاحیتوں کے مطابق ہیں ؟ کیا آپ ایک ممکنہ کارکن کی زبان کی صلاحیتوں کا ٹسٹ لینا چاہتے ہیں؟ انڈس ٹرانسلیشن سروسز زبانی اور تحریری ٹسٹ کی خدمات پیش کرتا ہے ۔ ہم کئی زبانوں میں یہ خدمت فراہم کرسکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لئے ہم سے رابطہ کیجئے ۔
|
|
|
|
|
انڈس ٹرانسلیشن سروسز © 2009 ، جملہ حقوق محفوظ ہیں
|
 |
 |
سائٹ ڈیزائن اور تیار کرنے والے جے بی سافٹ ٹیک ڈاٹ کام JB Softech.com |
|
|